30 مئی 2016 - 12:57
تصویری رپورٹ: جاپانی شہریوں کا امریکی فوجیوں کی غیر اخلاقی حرکتوں پر احتجاج

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے شہریوں نے جاپان میں تعینات امریکی فوجیوں کی طرف سے ایک 20 سالہ جاپانی لڑکی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت اور زیادتی کا نشانہ بنانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔